Rizwan Zubair

مادّہ ع ز ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ز بʿ-z-b

(ن، ض) عَزَبَ يَعْزُبُ وَيَعْزِبُ عُزُوْبًا: پوشیدہ ہونا، غائب ہونا، دور ہونا۔ ﴿لَا يَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ﴾ (سبا ۳۴:۳)؛ ﴿وَمَا يَعْزُبُ عَنْ رَّبِّكَ مِنْ مِّثْقَالِ ذَرَّةٍ﴾ (یونس ۱۰:۶۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ