ع ی لʿ-y-l
(ض) عَالَ يَعِيْلُ عَيْلًا وَعَيْلَةً: تنگ دست ہونا، محتاج ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عَيْلَةٌ (مصدر بھی اور اسمِ ذات بھی): تنگ دستی، محتاجی۔ ﴿وَاِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيْكُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهِۦٓ﴾ (التوبۃ ۹:۲۸)
عَآئِلٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): تنگ دست۔ ﴿وَوَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰى﴾ (الضحٰی ۹۳:۸)