ع ث یʿ-th-y
(س) عَثِيَ يَعْثٰى عُثِيًّا وَعَثَيَانًا: فساد پھیلانا، انتہائی بگاڑ پیدا کرنا اور ظلم و سرکشی میں حد سے بڑھ جانا۔ ﴿وَلَا تَعْثَوْا فِي الْاَرْضِ مُفْسِدِيْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۶۰) — اس میں «مُفْسِدِيْنَ» حال ہے اور «عَثِيَ» کی تاکید کرتا ہے۔ (دیکھیے ع ث و)