ع ت دʿ-t-d
(ک) عَتُدَ يَعْتُدُ عَتَادًا: تیار ہونا، آمادہ ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عَتِيْدٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): تیار۔ ﴿هٰذَا مَا لَدَيَّ عَتِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۲۳)
(افعال) اَعْتَدَ يُعْتِدُ اِعْتَادًا: تیار کرنا۔ ﴿وَاَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَـًٔا﴾ (یوسف ۱۲:۳۱)؛ ﴿اُولٰٓئِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِيْمًا﴾ (النساء ۴:۱۸)