Rizwan Zubair

مادّہ ع ت ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ع ت بʿ-t-b

(ن، ض) عَتَبَ يَعْتُبُ وَيَعْتِبُ عَتْبًا: خفگی کرنا، ملامت کرنا۔

(افعال) اَعْتَبَ يُعْتِبُ اِعْتَابًا: ناراضگی کے سبب کو دور کرنا، کسی کو راضی کرنا۔ مُعْتَبٌ (اسم المفعول): راضی کیا ہوا۔ ﴿فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِيْنَ﴾ (فصلت ۴۱:۲۴)

(استفعال) اِسْتَعْتَبَ يَسْتَعْتِبُ اِسْتِعْتَابًا: کسی کی رضامندی چاہنا، کسی کو منانا۔ ﴿وَاِنْ يَّسْتَعْتِبُوْا﴾ (فصلت ۴۱:۲۴)؛ ﴿وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُوْنَ﴾ (الروم ۳۰:۵۷)

اردو میں اس مادے سے: عتاب۔

«اسی خطا سے عتابِ ملوک ہے مجھ پر» (بالِ جبریل)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ