Rizwan Zubair

مادّہ ع ت ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ع ت قʿ-t-q

(ض، ن) عَتَقَ يَعْتِقُ وَيَعْتُقُ عَتْقًا: (۱) آزاد ہونا (۲) پرانا ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

عَتِيْقٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): آزاد؛ پرانا۔ ﴿وَلْيَطَّوَّفُوْا بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ﴾ (الحج ۲۲:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ