Rizwan Zubair

مادّہ ع ص ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ع ص فʿ-ṣ-f

(ض) عَصَفَ يَعْصِفُ عَصْفًا: (۱) جھونکا دینا، تیزی سے چلنا (۲) برباد کرنا، چورا چورا کر دینا۔ ﴿فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًا﴾ (المرسلٰت ۷۷:۲)

عَصْفٌ (اسم ذات بھی): خشک پتوں کا چورا، بھوسا۔ ﴿فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ﴾ (الفیل ۱۰۵:۵)

عَاصِفٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): جھونکا دینے والا، یعنی (۱) تیز و تند (۲) آندھی۔ ﴿كَرَمَادِ ۨاشْتَدَّتْ بِهِ الرِّيْحُ فِيْ يَوْمٍ عَاصِفٍ﴾ (ابراھیم ۱۴:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ