ع ش وʿ-sh-w
(ن) عَشَا يَعْشُوْ عَشْوًا: (۱) آنکھ میں موتیا اترنے کی وجہ سے دھندلا نظر آنا (۲) کسی کی طرف سے آنکھ بند کرنا، جی چرانا۔ ﴿وَمَنْ يَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ﴾ (الزخرف ۴۳:۳۶)
عِشَاءٌ: رات کی ابتدائی تاریکی (اردو میں «عشاء»: رات کی نماز کا نام؛ عربی میں: رات کی ابتدائی تاریکی)۔ ﴿وَجَآءُوْٓ اَبَاهُمْ عِشَآءً يَّبْكُوْنَ﴾ (یوسف ۱۲:۱۶)
عَشِيَّةٌ ج عَشِيٌّ: شام۔ ﴿وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْكَارِ﴾ (المؤمن ۴۰:۵۵)