Rizwan Zubair

مادّہ ع ر ش

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ع ر شʿ-r-sh

(ض، ن) عَرَشَ يَعْرِشُ وَيَعْرُشُ عَرْشًا: کسی چیز یا چھت پر چھپر ڈالنا؛ بیلوں کے لیے ٹٹیاں بنانا۔ ﴿وَمَا كَانُوْا يَعْرِشُوْنَ﴾ (الاعراف ۷:۱۳۷)

مَعْرُوْشٌ (اسم المفعول): ٹٹیوں پر چڑھایا ہوا۔ ﴿جَنّٰتٍ مَّعْرُوْشٰتٍ وَّغَيْرَ مَعْرُوْشٰتٍ﴾ (الانعام ۶:۱۴۱)

عَرْشٌ ج عُرُوْشٌ (اسم ذات بھی): چھت (اردو میں «عرش» اسی معنی میں)؛ تخت۔ ﴿ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَي الْعَرْشِ﴾ (الاعراف ۷:۵۴)؛ ﴿وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ