Rizwan Zubair

مادّہ ع ق ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ق رʿ-q-r

(ض) عَقَرَ يَعْقِرُ عَقْرًا: (۱) درخت کو جڑ سے کاٹنا (۲) چوپائے کی ٹانگیں کاٹنا (۳) بانجھ ہونا (اپنی نسل کاٹنا)۔ ﴿فَعَقَرُوا النَّاقَةَ﴾ (الاعراف ۷:۷۷)

عَاقِرٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): کاٹنے والا (اردو میں «عاقر» اسی معنی میں)؛ بانجھ (مذکر، مؤنث دونوں کے لیے آتا ہے)۔ ﴿وَكَانَتِ امْرَاَتِيْ عَاقِرًا﴾ (مریم ۱۹:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ