Rizwan Zubair

مادّہ ع ن و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ع ن وʿ-n-w

(ن) عَنَا يَعْنُوْ عُنُوًّا (اصلی: عَنَوَ يَعْنُوُ): ذلیل ہونا، عاجزی سے جھک جانا۔ ﴿وَعَنَتِ الْوُجُوْهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّوْمِ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۱۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ