Rizwan Zubair

مادّہ ع ن ک ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ع ن ک بʿ-n-k-b

(رباعی) — عَنْكَبُوْت ج عَنَاكِب: مکڑی؛ لفظ مؤنث ہے۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں ایک ہی مقام پر اور اسی سے سورت کا نام ہے: ﴿مَثَلُ الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ أَوْلِيَاءَ كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوْتِ اتَّخَذَتْ بَيْتًا وَّإِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوْتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَبُوْتِ﴾ (العنکبوت ۲۹:۴۱)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ