ع م قʿ-m-q
(س، ک) عَمِقَ يَعْمَقُ / عَمُقَ يَعْمُقُ عُمْقًا: (۱) دور دراز ہونا، لمبا یا طویل ہونا (۲) گہرا ہونا (اردو میں «عمق» اسی معنی میں)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عَمِيْقٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): دور دراز، گہرا (اردو میں «عمیق» اسی معنی میں)۔ ﴿يَاْتِيْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيْقٍ﴾ (الحج ۲۲:۲۷)
«اس کی نفرت بھی عمیق، اس کی محبت بھی عمیق» (ضربِ کلیم)