Rizwan Zubair

مادّہ ع م ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ع م ھʿ-m-h

(س) عَمِهَ يَعْمَهُ عَمَهًا: بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے بھٹکنا، حیران و سرگرداں پھرنا۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ عَمَه دل (بصیرت) کے لیے ہے جیسے عَمًي آنکھ کے لیے۔ ﴿وَيَمُدُّهُمْ فِيْ طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُوْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۱۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ