Rizwan Zubair

مادّہ ع م ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ع م یʿ-m-y

(س) عَمِيَ يَعْمٰى عَمًي: آنکھ یا دل کا اندھا ہونا۔ ﴿فَاِنَّهَا لَا تَعْمَي الْاَبْصَارُ وَلٰكِنْ تَعْمَي الْقُلُوْبُ الَّتِيْ فِي الصُّدُوْرِ﴾ (الحج ۲۲:۴۶)

اَعْمٰى ج عُمْيٌ (اَفْعَلُ الوان و عیوب کے وزن پر صفت؛ اصلی: اَعْمَيُ): اندھا۔ ﴿اَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰى﴾ (عبس ۸۰:۲)

(افعال) اَعْمٰى يُعْمِيْ اِعْمَاءً: کسی کو اندھا کرنا۔ ﴿فَاَصَمَّهُمْ وَاَعْمٰٓى اَبْصَارَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۲۳)

(تفعیل) عَمّٰى يُعَمِّيْ تَعْمِيَةً: کسی چیز کی حقیقت پوشیدہ کر دینا، کسی معاملے میں اندھا کر دینا۔ ﴿فَعُمِّيَتْ عَلَيْكُمْ﴾ (ھود ۱۱:۲۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ