ع ج فʿ-j-f
(س) عَجِفَ يَعْجَفُ عَجَفًا: دبلا ہونا، پتلا یا باریک ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
اَعْجَفُ، مؤنث عَجْفَاءُ ج عِجَافٌ (صفت): دبلا۔ ﴿سَبْعَ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ يَّاْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ﴾ (یوسف ۱۲:۴۳)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(س) عَجِفَ يَعْجَفُ عَجَفًا: دبلا ہونا، پتلا یا باریک ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
اَعْجَفُ، مؤنث عَجْفَاءُ ج عِجَافٌ (صفت): دبلا۔ ﴿سَبْعَ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ يَّاْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ﴾ (یوسف ۱۲:۴۳)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر