Rizwan Zubair

مادّہ ع ف ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ع ف رʿ-f-r

— عِفْرِيْت ج عَفَارِيْت: نہایت سرکش، طاقتور اور چالاک (اردو میں «عفریت» اسی معنی میں)؛ جنوں کی ایک قسم۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ یہ ع ف ر سے ہے، اور عَفَر کے معنی مٹی کے ہیں — گویا وہ جو دشمن کو مٹی چٹا دے۔ تاء زائد ہے (وزن فِعْلِيْت)۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿قَالَ عِفْرِيْتٌ مِّنَ الْجِنِّ أَنَا آتِيْكَ بِهِۦ قَبْلَ أَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ﴾ (النمل ۲۷:۳۹)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ