ع د نʿ-d-n
(ض، ن) عَدَنَ يَعْدِنُ وَيَعْدُنُ عَدْنًا: کسی جگہ کو وطن بنانا، ہمیشہ کے لیے ٹھہرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
عَدْنٌ: ہمیشگی کا ٹھکانا (اردو میں «عدن» اسی معنی میں)؛ جنت کے ایک مقام کا نام (نیز یمن کے ایک شہر کا نام، جو قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔ ﴿جَنّٰتِ عَدْنٍ الَّتِيْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهُۥ بِالْغَيْبِ﴾ (مریم ۱۹:۶۱)