ا ز زʾ-z-z
(ن) اَزَّ يَؤُزُّ اَزًّا: (۱) ہانڈی کا جوش میں آنا، اُبلنا (لازم)۔ (۲) ہانڈی کو جوش میں لانا، اُبالنا (متعدی)۔ پھر کسی کو کسی کام پر ابھارنے، اُکسانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ﴿تَؤُزُّهُمْ اَزًّا﴾ (مریم ۱۹:۸۳)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) اَزَّ يَؤُزُّ اَزًّا: (۱) ہانڈی کا جوش میں آنا، اُبلنا (لازم)۔ (۲) ہانڈی کو جوش میں لانا، اُبالنا (متعدی)۔ پھر کسی کو کسی کام پر ابھارنے، اُکسانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ﴿تَؤُزُّهُمْ اَزًّا﴾ (مریم ۱۹:۸۳)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر