Rizwan Zubair

مادّہ ا ز ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ا ز رʾ-z-r

(ض) اَزَرَ يَاْزِرُ اَزْرًا: (۱) گتھا ہوا ہونا، مضبوط ہونا۔ (۲) تہبند باندھنا۔

اَزْرٌ (اسم ذات): (۱) قوت، طاقت۔ (۲) کمر (تہبند باندھنے کی جگہ)۔ ﴿اشْدُدْ بِهِۦٓ اَزْرِيْ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۳۱)

اٰزَرُ: اَفْعَلُ التفضیل ہے: (۱) زیادہ مضبوط۔ (۲) اسم علم بھی ہے، حضرت ابراہیم کے والد کا نام۔ ﴿لِاَبِيْهِ اٰزَرَ﴾ (الانعام ۶:۷۴)

مفاعلہ اٰزَرَ يُؤَازِرُ مُؤَازَرَةً: کسی کو تقویت دینا، مضبوط کرنا۔ ﴿فَاٰزَرَهُۥ فَاسْتَغْلَظَ﴾ (الفتح ۴۸:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ