Rizwan Zubair

مادّہ ا ر ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا ر کʾ-r-k

(ن) أَرَكَ يَأْرُكُ أُرُوكًا: اونٹ کا پیلو کے درخت کے پتے کھانا۔

اَرِيْكَة ج اَرَائِك: آراستہ و مزین تخت (تخت کو سجانے کے لیے جو چھپر کھٹ لگایا جاتا ہے وہ پیلو کے درخت کی لکڑی کا ہوتا ہے)۔ ﴿عَلَي الْاَرَآئِكِ مُتَّكِـُٔوْنَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۵۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ