Rizwan Zubair

مادّہ ا و ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا و ھʾ-w-h

(ن) اٰهَ يَئُوْهُ اَوْهًا: دوسروں کی تکلیف کا احساس کرنا، درد مند ہونا، آہ بھرنا۔

اَوَّاهٌ (فعّال کے وزن پر مبالغہ): بہت درد مند، بہت آہ و زاری کرنے والا۔ ﴿اِنَّ اِبْرٰهِيْمَ لَاَوَّاهٌ حَلِيْمٌ﴾ (التوبۃ ۹:۱۱۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ