Rizwan Zubair

مادّہ ا و ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ا و یʾ-w-y

(ض) أَوٰى يَأْوِيْ اُوِيًّا: کسی کے ساتھ جڑ جانا؛ کسی جگہ اترنا، پناہ لینا وغیرہ۔ ﴿اِذْ اَوَي الْفِتْيَةُ اِلَي الْكَهْفِ﴾ (الکھف ۱۸:۱۰)

مَاْوًي (اسم الظرف): اترنے یا ٹھہرنے کی جگہ، پناہ گاہ (اردو میں «ماویٰ» اسی معنی میں)۔ ﴿فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَاْوٰى﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۴۱)

افعال اٰوٰى يُؤْوِيْ اِيْوَاءً: ٹھہرانا، جگہ دینا۔ ﴿اَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيْمًا فَاٰوٰى﴾ (الضحٰی ۹۳:۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ