Rizwan Zubair

مادّہ ا ث ث

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا ث ثʾ-th-th

(ن) اَثَّ يَؤُثُّ اَثَاثًا: گھنا اور گنجان ہونا۔ بکثرت ہونا۔

اَثَاثٌ (اسم ذات): گھر گرہستی کا وافر سامان (اردو میں «اثاثہ»: جائیداد، سرمایہ، مال و متاع؛ عربی میں: گھر کا سامان، فرنیچر)۔ ﴿هُمْ اَحْسَنُ اَثَاثًا وَّرِءْيًا﴾ (مریم ۱۹:۷۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ