Rizwan Zubair

مادّہ ا س و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ا س وʾ-s-w

(ن) اَسَا يَاْسُوْ اَسْوًا: (۱) مایوسیوں کا علاج کرنا (۲) کسی کو کسی کے لیے نمونہ بنانا۔

اُسْوَةٌ: وہ چیز جس سے تسلی حاصل کی جائے اور مایوسی دور ہو (اردو میں «اسوہ» اسی معنی میں)؛ نمونہ۔ ﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾ (الاحزاب ۳۳:۲۱)

(س) اَسِيَ يَاْسٰى اَسًي: افسوس کرنا۔ ﴿لِّكَيْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ﴾ (الحدید ۵۷:۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ