Rizwan Zubair

مادّہ ا ل ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ا ل ھʾ-l-h

(ف) اَلَهَ يَاْلَهُ اِلَاهَةً: عبادت کرنا۔

اِلٰهٌ ج آلِهَةٌ (فِعَال بمعنی مفعول، مَاْلُوه): معبود، جس کی عبادت کی جائے (اردو میں «الٰہ، الٰہی» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ﴾ (البقرۃ ۲:۱۶۳)؛ ﴿اَجَعَلَ الْاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا﴾ (صٓ ۳۸:۵)

اَللّٰه: اصل میں اَلْاِلٰه، کثرتِ استعمال سے ہمزہ حذف ہو کر اَللّٰه، ذاتِ باری کا اسمِ عَلَم (اردو میں «اللہ» اسی معنی میں)۔ ﴿اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۵)

اردو میں اس مادے سے: الوہیت۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ