Rizwan Zubair

مادّہ ا ف ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ا ف کʾ-f-k

(ض) اَفَكَ يَأْفِكُ اَفْكًا: (۱) کسی چیز کو اس کے رخ سے پھیر دینا۔ ﴿فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ﴾ (الانعام ۶:۹۵)

(۲) جھوٹ گھڑنا۔ اِفْكٌ (اسمِ ذات): گھڑا ہوا جھوٹ، بہتان۔ ﴿اِنَّ الَّذِيْنَ جَآءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْ﴾ (النور ۲۴:۱۱)

اَفَّاكٌ (فعال کے وزن پر مبالغہ): بار بار جھوٹ گھڑنے والا، بہتان باز۔ ﴿وَيْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِيْمٍ﴾ (الجاثیۃ ۴۵:۷)

افتعال اِيْتَفَكَ يَأْتَفِكُ اِيْتِفَاكًا: الٹ جانا۔ مُؤْتَفِكَةٌ (اسم الفاعل): الٹ جانے والی (بستی)۔ ﴿وَالْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰى﴾ (النجم ۵۳:۵۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ