Rizwan Zubair

مادّہ ا ف ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا ف فʾ-f-f

(ن، ض) اَفَّ يَؤُفُّ / يَئِفُّ اَفًّا: تکلیف یا بےقراری میں اُف اُف کہنا۔

اُفٍّ (اسم فعل): میں ناپسند کرتا ہوں، بیزار ہوتا ہوں (اردو میں «اف» اسی معنی میں)۔ ﴿فَلَا تَقُلْ لَّهُمَآ اُفٍّ﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ