Rizwan Zubair

مادّہ ا ب ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا ب بʾ-b-b

(ن، ض) أَبَّ يَؤُبُّ / يَئِبُّ أَبًّا وَإِبَابَةً: کسی کام کا ارادہ کر کے اس کی طرف بڑھنا، جانے کی تیاری کرنا۔

أَبّ (اسمِ ذات): وہ سبزہ اور چارہ جو زمین خود اگائے اور جسے چوپائے چریں؛ اہلِ لغت میں مشہور قول یہی ہے، اور بعض نے اسے ہر اُس روئیدگی پر بولا ہے جو انسان کے کھانے کے لیے نہ ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَفَاكِهَةً وَّأَبًّا﴾ (عبس ۸۰:۳۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ