Session 068: Surah An-Nisa 97–103
سورہ نساء، آیات ۹۷ تا ۱۰۳ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings:#97 0:01, #98 13:23, #99 16:03 ,#100 17:26, #101 24:36, #102 40:11, #103 59:22 Q&A 1:08:21
when the angels take [in death] those who stay in non-Muslim areas; they will ask, Was not the earth of Allah spacious [enough] for you to emigrate therein?when you travel throughout the land, there is no blame upon you for shortening the prayer.
سورہ نسا کی آیات ۹۷ تا ۱۰۳ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، جب فرشتے دارلکفر میں رہنے والوں کی جان قبض کریں گے تو ان سے کہیں گے کیا خدا کی زمین کشادہ نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتے۔ یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہے ۔اور جب تم سفر میں نکلو تو اس امر میں کوئی گناہ نہیں کہ نماز میں قصر کرو۔
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت