Session 067: Surah An-Nisa 92–96
سورہ نساء، آیات ۹۲ تا ۹۶ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings:#92 1:29, #93 34:36, #94 39:58 ,#95 56:25, #96 1:02:14, Q&A 1:03:14
never is it for a believer to kill a believer except by mistake. whoever kills a believer intentionally - his recompense is Hell, wherein he will abide eternally, and Allah has become angry with him and has cursed him and has prepared for him a great punishment. Do not say to one who gives you [a greeting of] peace "You are not a believer," aspiring for the goods of worldly life; Not equal are those believers remaining [at home] - other than the disabled - and the mujahideen, [who strive and fight] in the cause of Allah with their wealth and their lives.
سورہ نسا کی آیات ۹۲ تا ۹۶ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، کسی مومن کے لیے روا نہیں کہ وہ کسی مومن کو قتل کرے مگر یہ کہ غلطی سے ایسا ہو جائے۔ اور جو کوئی کسی مسلمان کو عمداً قتل کرے گا تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر خدا کا غضب اور اس کی لعنت ہے اور اللہ نے اس کے لیے ایک عذاب عظیم تیار کر رکھا ہے۔اور جو تمھیں سلام کرے اس کو دنیوی زندگی کے سامان کی خاطر یہ نہ کہو کہ تو مومن نہیں ہے۔مسلمانوں میں غیر معذور بیٹھ رہنے والے اور اللہ کی راہ میں اپنے جان و مال سے جہاد کرنے والے برابر نہیں ہیں۔
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت