Session 057: Surah An-Nisa 22–25
سورہ نساء، آیات ۲۲ تا ۲۵ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #22 0:05, #23 4:21, #24 20:59 ,#25 34:47, Q&A 58:04
Who are the mahram relations. Meaning of Ihsaan & Mohsanat, the conditions of marriage: intention to always stay together and public announcement.
سورہ نسا کی آیات ۲۲ تا۲۵ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، محرم رشتوں کی تفصیلات، احصان کا مطلب، نکاح کے لازمی تقاضے: ہمیشہ کے لئے ساتھ رہنے کی نیت اور اعلان
.
فَصْلُ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الدُّفُّ وَالصَّوْتُ فِي النِّکَاحِ
نکاح میں حلال و حرام (رشتے) کے درمیان فرق دف بجانا اور گانا ہے۔
أحمد بن حنبل، المسند، 3: 418، رقم: 15489، مصر: مؤسسة قرطبة
ترمذي، السنن، كتاب النكاح، باب ما جاء في إعلان النكاح، 3: 398، رقم: 1088
ابن ماجه، السنن، كتاب النكاح، باب إعلان النكاح، 1: 611، رقم: 1896
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت