Session 056: Surah An-Nisa 15–21
سورہ نساء، آیات ۱۵ تا ۲۱ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #15 0:01, #16 5:18, #17 16:36 ,#18 22:28, #19 41:00, #20 56:29, #21 1:04:54, Q&A 1:10:42
The guarantee for acceptance of repentance is only for those who repent in a very short time.
A man should never get back from his wife in case of divorce, even if he has given bullions.
سورہ نسا کی آیات ۱۵ تا۲۱ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اللہ پر توبہ کی قبولیت کا حق اُنہی لوگوں کے لیے ہے جو نادانی کی وجہ سے کوئی برا فعل کر گزرتے ہیں اور اس کے بعد جلدی ہی توبہ کر لیتے ہیں ۔
اگر تم ایک بیوی کی جگہ دوسری بیوی لے آنے کا ارادہ ہی کر لو تو خواہ تم نے اُسے ڈھیر سا مال ہی کیوں نہ دیا ہو، اس میں سے کچھ واپس نہ لینا۔
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت