Session 086: Surah Al-Ma'idah 52–60
سورہ مائدہ، آیات ۵۲ تا ۶۰ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: 52 0:31, 53 11:29, 54 17:48, 55 37:17, 56 42:14, 57 44:00, 58 47:19, 59 52:24, 60 54:17, Q&A 58:14,
those in whose hearts is disease hastening into [association with] them, saying, "We are afraid a misfortune may strike us." O you who have believed, whoever of you should revert from his religion - Allah will bring forth [in place of them] a people He will love and who will love Him [who are] humble toward the believers, powerful against the disbelievers; they strive in the cause of Allah and do not fear the blame of a critic.
سورہ مائدہ کی آیات ۵۱ تا ۶۰ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، جن کے دلوں میں روگ ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اندیشہ ہے کہ ہم کسی مصیبت میں نہ پھنس جائیں۔ ان کے سارے اعمال ڈھے گئے اور وہ نامراد ہوئے۔اے ایمان والو، جو تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے گا،( تو اللہ کو کوئی پروا نہیں،) وہ جلد ایسے لوگوں کو اٹھائے گا جن سے وہ محبت کرے گا اور وہ اس سے محبت کریں گے، وہ مسلمانوں کے لیے نرم مزاج اور کافروں کے مقابل میں سخت ہوں گے، اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کریں گے۔
More from Surah Al-Ma'idah (المائدة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت