Rizwan Zubair
Learn › Quran Tafsir › Surah Al-Ma'idah › Session 085

Session 085: Surah Al-Ma'idah 44–51

سورہ مائدہ، آیات ۴۴ تا ۵۱ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Quran Tafseer Sura Maida Ayaat 44 to 51 — Session 085

Quran Tafseer Sura Maida Ayaat 44 to 51 — Session 085 · 58:18 · 2021-12-05 · Watch on YouTube

Ayat Timings: 44 0:03, 45 16:25, 46 23:31, 47 27:48, 48 30:23, 49 46:31, 50 52:29, 51 54:51,

Do not fear the people but fear Me, and do not exchange My verses for a small price. a life for a life, an eye for an eye, a nose for a nose, an ear for an ear, a tooth for a tooth, and for wounds is legal retribution. O you who have believed, do not take the Jews and the Christians as allies. They are [in fact] allies of one another. And whoever is an ally to them among you - then indeed, he is [one] of them.
سورہ مائدہ کی آیات ۴۴ تا ۵۱ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، لوگوں سے نہ ڈریو، مجھی سے ڈریو اور میرے احکام کو دنیا کی متاع حقیر کے عوض نہ فروخت کیجیو اور جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہ کریں تو یہی لوگ کافر ہیں۔جان کے بدلے جان، آنکھ کے بدلے آنکھ، ناک کے بدلے ناک، کان کے بدلے کان، دانت کے بدلے دانت اور اسی طرح دوسرے زخموں کا بھی قصاص ہے۔اے ایمان والو، تم یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ۔ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور تم میں سے جو ان کو اپنا دوست بنائے گا تو وہ انہی میں سے ہے۔