Session 078: Surah Al-Ma'idah 3–4
سورہ مائدہ، آیات ۳ تا ۴ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings:3 0:01, 4 36:27, Q&A 48:28
Meat that is prohibited, the permission of hunting done by dogs etc; exception to eat haram in dire situations.
سورہ مائدہ کی آیات ۳ تا ۴ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، کن جانوروں کا گوشت حرام ہے۔شکاری کتوں کا شکار حلال ہے اگر بسم اللہ پڑھی ہو اور انہوں نے خود نہ منہ مارا ہو۔ سنگین حالات میں حرام کھانے کی رخصت۔
More from Surah Al-Ma'idah (المائدة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت