Session 077: Surah Al-Ma'idah 1–2
سورہ مائدہ، آیات ۱ تا ۲ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings:1 0:05, 2 18:16, Q&A 52:42
Fulfil your contracts, follow the shariah, respect rites of Allah and don’t transgress or help in transgression. Lawful for you are the animals of grazing livestock.
سورہ مائدہ کی آیات ۱ تا ۲ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اپنے عہدوپیمان پورے کرو، شریعت کی پابندی کرو، اللہ کے شعار کا احترام کرو اور زیادتی نہ کرو، نہ ہی زیادتی میں تعاون کرو۔تمہارے لئے مویشی کی قسم کے چوپائے حلال کئے گئے ہیں۔
More from Surah Al-Ma'idah (المائدة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت