Session 130: Surah Al-A'raf 152–157
سورہ اعراف، آیات ۱۵۲ تا ۱۵۷ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {152} 0:09, {153} 5:35, {154} 12:17, {155} 24:24, {156} 40:25, {157} 49:12, Q&A 1:14:07.
Those who made gold calf faced wrath of God within this world. Those who repent will find their Lord All Forgiving. Books of Allah are guidance for those who fear their Lord. Hazrat Musa (as) chose 70 people and took them to meet their Lord. Only those who will respect and follow the Last Prophet (sws) will be saved. Bani Israel know that Holy Prophet Muhammad (sws) is the last prophet.
سورہ اعراف کی آیات ۱۵۲ تا ۱۵۷ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، بچھڑا بنانے والوں کو دنیا میں ہی اللہ کے غضب کا سامنا کرنا پڑا۔اپنے گناہوں پر توبہ کرنے والے اپنے رب کو غفور و رحیم پائیں گے۔اللہ کی کتاب سے ہدایت انہیں ملتی ہے جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں۔ حضرت موسى ؑ نے قوم سے ستر آدم چنے اور الله تعالى کے وقت مقرر پر انہیں لے گئے۔صرف وہی لوگ فلاح پائیں گے جو اللہ کے آخری رسول ﷺ کی اتباع کریں گے۔اور بنی اسرائیل خوب اچھی طرح جانتے ہیں اور اپنی کتابوں میں لکھا پاتے ہیں کہ حضرت محمدؐ ہی آخری نبی ہیں۔
More from Surah Al-A'raf (الأعراف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت