Session 129: Surah Al-A'raf 146–151
سورہ اعراف، آیات ۱۴۶ تا ۱۵۱ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {146} 0:09, {147} 20:17, {148} 28:15, {149} 37:40, {150} 42:37, {151} 56:13, Q&A 57:40.
Who are the arrogant deniers of Truth. Seal on their hearts because of their deeds. Making of gold calf by Bani Israel despite Hazrat Haroon (as) efforts and subsequent anger by Hazrat Musa (as).
سورہ اعراف کی آیات ۱۴۶ تا ۱۵۱ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، حق کا انکار کرنے والے متکبرین کون ہیں، اللہ کی طرف سے ان کے دلوں پر مہر، حضرت ہارونؑ کے روکنے کے باوجود بنی اسرائیل کا سونے سے بچھڑا بنالینا اور واپس آنے پر حضرت موسیٰؑ کا غم و غصّہ۔
More from Surah Al-A'raf (الأعراف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت