Session 108: Surah Al-An'am 128–135
سورہ انعام، آیات ۱۲۸ تا ۱۳۵ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {128} 0:06, {129} 18:17, {130} 21:54, {131} 37:47, {132} 44:28, {133} 45:56, {134} 52:06, {135} 54:07, Q&A 58:53.
Both, humans and jinns will face the consequences of helping each other in wrongdoing. They will be asked if the prophets (as) of Allah hadn’t come to them to warn them and they will testify against themselves.
سورہ انعام کی آیات ۱۲۸ تا ۱۳۵ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، جنوں اور انسانوں دونوں کو ایک دوسرے کو برائی میں ساتھی بنانے پر انجام بھگتنا پڑے گا۔ان سے سوال ہوگا کیا تمہارے پاس اللہ کے رسول خبردار کرنے نہیں آئے تھے تو وہ اپنے خلاف خود گواہی دیں گے کہ انہوں نے حق کا انکار کردیا۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت