Session 107: Surah Al-An'am 122–127
سورہ انعام، آیات ۱۲۲ تا ۱۲۷ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: {122} 0:07, {123} 10:13, {124} 26:50, {125} 41:25, {126} 51:49, {127} 54:51.
In reality who exactly is alive? When the criminals of each town conspire, they actually conspire against themselves. They will be inflicted debasement on the day of judgment. Whoever Allah wants to guide - He expands his breast to Islam; and whoever He wants to misguide - He makes his breast constricted
سورہ انعام کی آیات ۱۲۲ تا ۱۲۷ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، حقیقت میں زندہ کون ہے؟ ہر بستی کے سرغنہ جب حق کے خلاف چالیں چلتے ہیں تو اصل میں وہ اپنے خلاف چلتے ہیں۔قیامت کے دن ایسے مجرموں کو ذلت نصیب ہوگی۔
جس کو اللہ ہدایت عطا فرماتا ہے تو اس کاسینہ اسلام کے لئے کھول دیتا ہے اور سرکشوں کا سینہ تنگ ہوجاتا ہے۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت