Rizwan Zubair

مادّہ ز ل ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ز ل قz-l-q

(س) زَلِقَ يَزْلَقُ زَلَقًا: قدم پھسلنا۔

زَلَقٌ (مصدر، صفت کے معنی میں بھی): پھسلنی جگہ، چکنی۔ ﴿فَتُصْبِحَ صَعِيْدًا زَلَقًا﴾ (الکھف ۱۸:۴۰)

افعال اَزْلَقَ يُزْلِقُ اِزْلَاقًا: پھسلانا۔ ﴿وَاِنْ يَّكَادُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا لَيُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ﴾ (القلم ۶۸:۵۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ