Rizwan Zubair

مادّہ ز ل م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ز ل مz-l-m

(ن) زَلَمَ يَزْلُمُ زَلْمًا: خطا کرنا۔

زَلَمٌ ج اَزْلَامٌ: بغیر پر کا تیر؛ وہ تیر جن سے فال نکالتے تھے۔ ﴿وَاَنْ تَسْتَقْسِمُوْا بِالْاَزْلَامِ﴾ (المائدۃ ۵:۳)؛ ﴿اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ﴾ (المائدۃ ۵:۹۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ