Rizwan Zubair

مادّہ ز ک و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 5 · English

ز ک وz-k-w

(ن) زَكَا يَزْكُوْ زَكَاءً: پاک ہونا، رکاوٹوں سے پاک ہو کر نشوونما پانا۔ ﴿مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا﴾ (النور ۲۴:۲۱)

زَكِيٌّ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): پاک۔ ﴿لِاَهَبَ لَكِ غُلٰمًا زَكِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۱۹)

زَكٰوةٌ: پاکیزگی، بڑھوتری (اردو میں «زکات، زکوٰۃ» اسی معنی میں)؛ اور شرعی اصطلاح میں مال کا وہ حصہ جو فرض کے طور پر دیا جائے۔ ﴿وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ﴾ (البقرۃ ۲:۴۳)

تفعیل زَكّٰى يُزَكِّيْ تَزْكِيَةً: پاک کرنا، نشوونما دینا (اردو میں «تزکیہ» اسی معنی میں)۔ ﴿قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا﴾ (الشمس ۹۱:۹)

تفعل تَزَكّٰى يَتَزَكّٰى تَزَكِّيًا: پاکیزگی حاصل کرنا۔ ﴿قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى﴾ (الاعلٰی ۸۷:۱۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ