Rizwan Zubair

مادّہ ز ج و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ز ج وz-j-w

(ن) زَجَا يَزْجُوْ زَجْوًا: کسی کو ہانکنا، چلانا۔

افعال اَزْجٰى يُزْجِيْ اِزْجَاءً: یہ ثلاثی مجرد کا ہم معنی ہے، ہانکنا، چلانا۔ ﴿اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ يُزْجِيْ سَحَابًا﴾ (النور ۲۴:۴۳)؛ ﴿رَبُّكُمُ الَّذِيْ يُزْجِيْ لَكُمُ الْفُلْكَ فِي الْبَحْرِ﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۶۶)

مُزْجٰىةٌ (اسم المفعول): ہانکی ہوئی چیز؛ حقیر اور کم قیمت چیز۔ ﴿وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزْجٰىةٍ﴾ (یوسف ۱۲:۸۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ