Rizwan Zubair

مادّہ ز ھ ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ز ھ قz-h-q

(ف) زَهَقَ يَزْهَقُ زُهُوْقًا: روح کا جسم سے نکل جانا؛ کسی چیز کا مٹ جانا۔ ﴿وَتَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَهُمْ كٰفِرُوْنَ﴾ (التوبۃ ۹:۵۵)

زَاهِقٌ (اسم الفاعل): جانے والا، مٹنے والا۔ ﴿فَيَدْمَغُهُۥ فَاِذَا هُوَ زَاهِقٌ﴾ (الانبیاء ۲۱:۱۸)

زَهُوْقٌ (فَعُوْلٌ کے وزن پر مبالغہ): بے انتہا مٹنے والا، نیست و نابود ہونے والا۔ ﴿وَقُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۸۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ