Rizwan Zubair

مادّہ و ف ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و ف رw-f-r

(ض) وَفَرَ يَفِرُ وَفْرًا (اصلی: وَفَرَ يَوْفِرُ): (کسی چیز کو) زیادہ کرنا، پورا کرنا؛ (لازم) بہت ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَوْفُوْرٌ (اسم المفعول): پورا کیا ہوا، بھرپور۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا﴾ (الاسراء ۱۷:۶۳)

اردو میں اس مادے سے: وافر۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ