Rizwan Zubair

مادّہ ط م ا ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ط م ا نṭ-m-ʾ-n

(رباعی) طَمْاَنَ يُطَمْئِنُ طَمْاَنَةً: مطمئن کرنا۔

(اِفْعِلَّال) اِطْمَاَنَّ يَطْمَئِنُّ اِطْمِئْنَانًا: مطمئن ہو جانا (اردو میں «اطمینان» اسی معنی میں)۔ مُطْمَئِنٌّ (اسم الفاعل): مطمئن (اردو میں «مطمئن» اسی معنی میں)۔ ﴿اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ﴾ (الرعد ۱۳:۲۸)؛ ﴿وَلٰكِنْ لِّيَطْمَئِنَّ قَلْبِيْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۶۰)؛ ﴿يٰٓاَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ﴾ (الفجر ۸۹:۲۷) (دیکھیے ط م ن)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ