Rizwan Zubair

مادّہ ط ف ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ط ف قṭ-f-q

(س) طَفِقَ يَطْفَقُ طَفَقًا: کسی کام کو شروع کرنے یا کرنے لگنے کا مفہوم دیتا ہے۔ ﴿وَطَفِقَا يَخْصِفٰنِ عَلَيْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ﴾ (الاعراف ۷:۲۲)؛ ﴿فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَالْاَعْنَاقِ﴾ (صٓ ۳۸:۳۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ