Rizwan Zubair

مادّہ ث م م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ث م مth-m-m

(ن) ثَمَّ يَثُمُّ ثَمًّا: کسی چیز کو درست کرنا۔

ثُمَّ: پھر، تب، اس کے بعد؛ حرف عطف ہے جو کلام کی ترتیب کو درست رکھنے کے لئے آتا ہے۔ ﴿ثُمَّ اسْتَوٰٓى اِلَي السَّمَآءِ﴾ (البقرۃ ۲:۲۹)

ثَمَّ: اشارہ بعید کے طور پر آتا ہے: وہیں، اسی جگہ۔ ﴿فَاَيْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْهُ اللّٰهِ﴾ (البقرۃ ۲:۱۱۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ